11 ویں مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ پرائیویٹ ایوی ایشن نمائش 8 دسمبر سے 10 دسمبر تک دبئی میں ہوگی جس میں 100 ممالک کے 165 نمائش کنندگان شامل ہوں گے۔